امیشا پاٹیل کو ڈائریکٹر کرن جوہر نے کاسٹ کرلیا

امیشا پاٹیل کو ڈائریکٹر کرن جوہر نے کاسٹ کرلیا

  

ممبئی(نیٹ نیوز)بھارتی اداکارہ امیشا پاٹیل کو ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا ہے اس فلم کی دیگر کاسٹ کا اعلان جلد کردیا جائے گا اس فلم میں امیشا پاٹیل ایک مضبوط کردار میں نظر آئیں گی جبکہ اداکارہ کوایک طویل عرصہ کے بعد کسی فلم میں کاسٹ کیا گیا ہے اس فلم کے بارے میں امیشاپاٹیل نے کہا کہ اس فلم کی کہانی بہت اچھی ہے اور اس سے بہت امیدیں وابستہ ہیں یہ فلم آئندہ سال کے آغاز میں ریلیز ہوی امیشا نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور اسی وجہ سے شائقین آج بھی میری اداکاری کو پسند کرتے ہیں۔

مزید :

کلچر -