منیشاءکوئرالہ فلم میں مختصر کردار ادا کریں گی

منیشاءکوئرالہ فلم میں مختصر کردار ادا کریں گی

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ منیشاءکوئرالہ نے کہا ہے کہ میں جلد فلم میںجلو ہ گر ہوں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں شادی کے بعد بہت خوش ہوں اداکاری میرا شوق ہے اور میری خواہش ہے کہ میں دوبارہ اداکاری کا سلسلہ شروع کروں مجھ پر اداکاری کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں ہے لیکن میں نے خود ہی اداکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن اب میں ایک فلم میں مختصر کردار میں نظر آﺅنگی انہوں نے کہا کہ مجھے بے شمار فلموں میں اداکار ی کی آفرز ہیں لیکن میں نے مختصر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

کلچر -