پی ٹی وی لاہور سنٹر کے جنرل مینیجر کی خالہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پی ٹی وی لاہور سنٹر کے جنرل مینیجر کی خالہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے پی پی) پی ٹی وی لاہور سنٹر کے جنرل مینجر آغا ذوالفقار خان کی خالہ کے انتقال پر ساتھی پروڈیوسرز اور ٹی وی فنکاروں نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت کرے اور سوگواران کو یہ صدمہ صبر و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آغا ذوالفقار نے اے پی پی کو بتایا کہ ان کا اپنی خالہ(مرحومہ) کے ساتھ خاص انس تھا اور انہوں نے ہمیشہ مجھے ماں جیسی شفقت دی۔

مزید :

کلچر -