الحمراءآرٹس کونسل اداکاروںکا پینل آف ڈائریکٹر ز کو دو با رہ بحال کر نےکا مطا لبہ

الحمراءآرٹس کونسل اداکاروںکا پینل آف ڈائریکٹر ز کو دو با رہ بحال کر نےکا مطا ...

  

لاہور(این این آئی) الحمراءآرٹس کونسل میں کام کر نے والے اداکاروں نے سینئر اداکاروں پر مشتمل پینل آف ڈائریکٹر ز کو دو با رہ بحال کر نے کا مطا لبہ کر دیا ۔ان حلقوں نے کہا ہے کہ پہلے پینل میں جو ڈائریکٹر موجود تھے ان کو دو با رہ بحال کیا جا ئے ۔جن میں اداکار عر فان کھو سٹ‘ خالد عبا س ڈار‘ غیو ر اختر ‘افتخار حیدر کمال‘ احمد رضوی‘ ڈاکٹر انور سجا د ‘مسعود اختر ‘فاروق ضمیر ‘اطہر شاہ خان ‘منیر راج ‘بانو قدسیہ ‘ایم شریف شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ان کے پینل میں شامل ہو نے سے اسٹیج ڈرامے کا گھیراﺅ بلندی کی جانب رواں دواں ہو گا اور اسٹیج ڈرامہ فیملیوں کی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب ہو گا یہ و ہ لو گ ہیں جو ڈرامے کی اصل روح کو سمجھتے ہیں ۔

مزید :

کلچر -