ڈرامہ سیریل”دراڑ“تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

ڈرامہ سیریل”دراڑ“تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور مرکز کی نئی ڈرامہ سیریل”دراڑ“تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔آصف حنیف مہر کے تحریر کردہ ڈرامہ سیریل کی ڈائریکشن کے فرائض پروڈیوسر الیاس چوہدری انجام دے رہے ہیں۔اس ڈرامے کی کہانی دو بھائیوں کے گرد گھومتی ہے۔ایک بھائی رحم دل اور دوسرا انتہائی ظالم ہے۔”دراڑ“کے نمایاں اداکاروں میں محسن گیلانی کامران مجاہد،سلیم شیخ،صلہ حسین،کرن شاہ،گوشی خان،خالد بٹ،حمیرا چوہدری،عباس باجوہ،دُعا قریشی،انعام خان،نغمہ بیگم،صائمہ سلیم اور شبانہ بھٹی شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -