فلم ” ڈریم فار سیل “ کا پچاس فیصد اسکرپٹ مکمل

فلم ” ڈریم فار سیل “ کا پچاس فیصد اسکرپٹ مکمل

  

لاہور(این این آئی) فلم انڈسٹری کے معروف رائٹر اور ڈائریکٹر پرویز کلیم نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی پہلی فلم ” ڈریم فار سیل “ کا پچاس فیصد سے زیادہ کا اسکرپٹ مکمل کر لیاہے او ر وہ اکتو بر میں اس ٹیلی فلم پر کام شروع کر دیں گے اس حوالے سے انہوں نے ” این این آئی)سے خصو صی گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ ٹیلی فلم ڈریم فار سیل کو بین الاقوامی تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا جا ئے گا اور اس فلم کو آ سکر ایوارڈ کیلئے بھی نامزد کیا جائے گا ۔

مزید :

کلچر -