بالی ووڈ‘ فلم سیویجیزکے پر یمئیر شو کا انعقاد

بالی ووڈ‘ فلم سیویجیزکے پر یمئیر شو کا انعقاد

  

لاس اینجلس (آئی این پی) لاس اینجلس میں ہالی ووڈ فلم سیویجیز کا پر یمئیر شو منعقد کیا گیا جس میں کی فلم کی کاسٹ نے بھی شرکت کی فلم سیوجیز کے ریڈ کاپیٹ میں چار چاندلگا دئے جان ٹرویلٹا ،کیلی پریسٹن ، اداکارہ سلمی ہائیک اور بینیکیو ڈیل نے شرکت سے چار چاند لگادئیے۔ ایکشن سے بھر پور فلم کی کہانی مشہور ادا کارہ سلما ہائیک کر گرد گھومتی ہے فلم میں سلما ہا ئیک منشیات گروہ کی سربراہ کے روپ میں نظرآئیں گی جبکہ فلم چھ جولا ئی کو امریکہ کے سینما گھروں میں لگا ئی جا ئے گی ۔

مزید :

کلچر -