عیدالفطر ، ” عشق خدا “ اور ” شریکا“ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع

عیدالفطر ، ” عشق خدا “ اور ” شریکا“ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع

  

لاہور (اے پی پی) عیدالفطر پر ہدایت کار شہزاد رفیق کی فلم ” عشق خدا “ اور ہدایت کار سید نور کی پنجابی فلم ” شریکا “ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ دونوں ڈائریکٹرز نے فلم کے اسکرپٹ ¾ میوزک اور دیگر شعبوں پر بھرپور محنت کی ہے۔ دونوں فلموں میں نامور فنکار کام کر رہے ہیں۔” عشق خدا“ کے فنکاروں میں شان ¾ میرا ¾ راشد محمود ¾وائم شامل ہیں جبکہ ” شریکا “ میں شان ¾ صائمہ ¾ دعا قریشی ¾ اچھی خان ¾ شفقت چیمہ ¾ نغمہ بیگم اور بہار بیگم شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -