عامر خان اپنی بائیو گرافی کی اشاعت پر ناراض

عامر خان اپنی بائیو گرافی کی اشاعت پر ناراض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے مشہور اداکار عامر خان اپنی بائیو گرافی کی اشاعت پر ناراض ہوگئے۔ بالی وڈ سپر سٹار عامر خان اپنی فلمی بائیو گرافی " آئی ول ڈو مائی وے " کی اشاعت پر خاصے ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کتاب کے حوالے سے ان سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی جبکہ کتاب کی مصنفہ کرسٹینا ڈینئلز کا کہنا ہے یہ کتاب ان کی کامیاب فلموں پر لکھی گئی ہیں نہ کہ ان کی نجی زندگی پر اس لئے ان سے مشاورت ضروری نہیں سمجھی گئی

مزید :

کلچر -