مہدی حسن کی یاد میں محفل موسیقی کل ہوگی

مہدی حسن کی یاد میں محفل موسیقی کل ہوگی

  

لاہور(اے پی پی)نامور گلوکار شہنشاہ غزل مہدی حسن (مرحوم) کی یاد میں کل شام الحمراءہال 3میں محفل موسیقی منعقد ہوگی۔ اس موقع پر ممتاز گلوکار آصف جاوید ¾ عنایت عابد ¾ شفاعت اعوان و دیگر مہدی حسن (مرحوم)کو خراج عقیدت پیش کریں گے اور ان کے گائے ہوئے نغمات ¾ گیت اور غزلیں سنائیں گے۔

مزید :

کلچر -