سنہری دور میں ہیرﺅئنیں ایک خاندان کی طرح کام کرتی تھیں‘ سنگیتا

سنہری دور میں ہیرﺅئنیں ایک خاندان کی طرح کام کرتی تھیں‘ سنگیتا

  

لاہور (آئی این پی) ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ لالی ووڈ کے سنہری دور میں تمام ہیرﺅئنیں ایک خاندان کی طرح مل جل کر کام کرتی تھیں اس لئے ہر نوعیت کی فلمیں بنا کرتی تھیں اور عوام انہیں پسند کرتے تھے۔ آج کی ہیرﺅئنوں میں سنجیدگی اور کام سے لگاﺅ نہیں ہے اس لئے فلم انڈسٹری بحران سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آج کے ہیرو اور ہیروئن کام سے سنجیدہ ہوجائیں اور ہدایتکاروں کی عزت کرنا اور وقت پر سیٹ پر پہنچنا شروع کر دیں تو حالات پھر سے ٹھیک ہونا شروع ہوجائینگے۔

مزید :

کلچر -