معروف گلوکار حامد علی بیلا کو بچھڑے 11 سال بیت گئے

معروف گلوکار حامد علی بیلا کو بچھڑے 11 سال بیت گئے

  

لاہور (آئی این پی) معروف گلوکار حامد علی بیلا کی گیارویں برسی بدھ کو منائی گئی لیکن ان کا فن آج بھی زندہ ہے۔حامد علی بیلا کا تعلق بھارت کے شہر امرتسر سے تھا۔ تقسیم ہندوستان کے بعد حامد علی بیلا خاندان کے ہمراہ لاہور آگئے اور فن گلوکاری سے وابستہ ہوگئے۔ حامد علی بیلا نے گلوکاری کا آغاز ریڈیو پاکستان سے کیا اور ان کی گلوکاری کی اصل پہچان عارفانہ کلام سے ہوئی۔ حامد علی بیلا کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا

مزید :

کلچر -