لیڈی گاگا اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے آسٹریلیا پہنچ گئیں

لیڈی گاگا اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے آسٹریلیا پہنچ گئیں

  

 میلبورن (نیٹ نیوز) شہرہ آفاق گلوکارہ لیڈی گاگا اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے آسٹریلیا پہنچ گئیں ۔ دنیا بھر میں اپنے مداحوں کاجوش دیکھنے کے لئے وہ ورلڈ ٹور کررہی ہیں ۔ آسٹریلیا جہاں ہمیشہ کی طرح ان کے ان کے فینز ایک جھلک دیکھنے کو تھے بےقراراس بار لیڈی گاگا نے کیا فینز کو خوش آٹوگراف دیتے ہوئے گاگا نے کچھ مداحوں کو خصوصی توجہ بھی دی۔ لیڈی گا گا اس سے پہلے پانچ بار میلبورن آچکی ہیں۔

مزید :

کلچر -