گلوکاراﺅں کے گروپ سپائس گرلز کا لندن میں شو کرنے کا اعلان

گلوکاراﺅں کے گروپ سپائس گرلز کا لندن میں شو کرنے کا اعلان

  

لندن (نیٹ نیوز)ماضی کی مشہور گلوکاراﺅں کے گروپ”سپائس گرلز“نے اپنے ری یونین کے حوالے سے لندن کی ایک تقریب میں آنے والے شو کا اعلان کردیا۔نوے کی دہائی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی سپائس گرلز نامی گروپ کی ممبران نے گروپ ری یونین پارٹی میں اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے گانوں پر مشتمل ایک شو پیش کررہی ہیں جس میں ایسی لڑکیوں کا گروپ دکھایا جائے گا جنکی دوستی کا امتحاں شہرت کی بنا پر ہوتا ہے۔اس شو کو ”واویا فیور“کا نام دیا گیا ہے اور اسکو پروڈیوس جوڈی کریمر کررہی ہیں۔

مزید :

کلچر -