فوک گلوکار فضل جٹ میلوں میں پرفارم کرنے میں مصروف

فوک گلوکار فضل جٹ میلوں میں پرفارم کرنے میں مصروف

  

لاہور(این این آئی)لو ک گلوکار فضل جٹ نے اپنے والد کی طر ح دیہاتوں میں لگنے والے روایتی تھیٹروں میں پرفارم کرنے کا سلسلہ تسلسل سے جارہی رکھا ہوا ہے اس حوالے اس وہ آ ج کل ڈچ کو ٹ ضلع فیصل آ باد میں پر فارم کررہے ہیں جس کے بعد وہ سمندری ‘عارف والا ‘سرگو دھا کے مختلف دیہات میں ہو نے میلوں کے تھیٹر میں پرفارم کر یں گے ۔فضل جٹ پچھلے ہفتے سے مختلف دیہا توں میں پرفارم کررہے ہیں اور مزید ایک ہفتہ تک پر فارم کر نے کے بعد لاہور واپس آ جائیں گے۔

مزید :

کلچر -