دھرمیندر اورہیما مالنی کی بیٹی رانی ایشا دیول آج پیا دیس سدھار جائیں گی

دھرمیندر اورہیما مالنی کی بیٹی رانی ایشا دیول آج پیا دیس سدھار جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(نیٹ نیوز) دھرمیندر اورہیما مالنی کی بیٹی رانی ایشا دیول آج پیا دیس سدھار جائیں گی۔۔یہ جوڑا ابھی سے ہے ایک دوسرے کا دیوانہ۔ کل مہندی کی تقریب ہے۔ وہ اٹھائیس جون کو نئی زندگی کا آغاز کردیں گے۔ ایشاکے ہونے والے شوہر ابھی سے ان پرایسے فداہوئے کہ وہ ایشا کو اپنی پرنسیس بلانے لگے لیکن آگ تودونوں طرف ہی لگتی ہے،سودلہن بھی اپنی دیوانگی کااعتراف بلا جھجک کرتی ہیں۔

مزید :

کلچر -