رابی پیر زادہ کل مقامی ہوٹل میں پرفار م کریں گی

رابی پیر زادہ کل مقامی ہوٹل میں پرفار م کریں گی

  

لاہور(این این آئی)گلوکار ہ رابی پیر زادہ کل لاہور کے مقامی فائیو سٹار ہوٹل میں ہونے والے میگا شو میں پرفار م کریں گیں ۔بتا یا گیا ہے کہ گلوکارہ رابی پیر زادہ کل لاہور کے فائیور سٹار ہو ٹل میں میگا میوزیکل شو میں پرفارم کر یں گیں اس قبل وہ دبئی میں کامیاب شو کر نے کے بعد تین روز قبل وطن واپس پہنچی تھیں۔

مزید :

کلچر -