انوارالحق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

انوارالحق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پہلا حاجی انوارالحق میموریل ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ گورنمنٹ ہائی سکول کاہنہ نو میں آج سے شروع ہوگا۔ایونٹ3روز جاری رہے گا۔ علی حیدر سلیم ،چودھری عبدالرزاق گل ،حاجی ندیم احمد اعوان،شبیراحمد مغل ،شبیر علی فریدی ،غلام رسول ملنگی کی زیر نگرانی ہوگا۔مہمان خصوصی میں چودھری یعقوب کماہاں ،سہیل احمد خاں ، سید احمد حسن پٹواری، زاہد علی خاں ،محمد مشتاق عامرصدر رحمانی برادری،غلام رسول نورانی ایریا منیجراسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن ٹورنامنٹ میںمہمان خصوصی ہونگے۔اول آنیوالی ٹیم کو20ہزار روپے بمعہ ٹرافی اوردوسرے نمبر پر آنیوالی ٹیم کو 10ہزار روپے بمعہ ٹرافی مین آف میچ ایک ہزار روپے بمعہ ٹرافی دی جائے گی

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -