بریٹ لی کا نیوساﺅتھ ویلز سے معاہدہ کرنے سے انکار

بریٹ لی کا نیوساﺅتھ ویلز سے معاہدہ کرنے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر بریٹ لی نے نیوساﺅتھ ویلز کے ساتھ معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا۔ 35 سالہ بریٹ لی نے 1994-95 میں اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کا آغاز نیوساﺅتھ ویلز سے کیا۔ برےٹ لی کا کہنا ہے کہ وہ نیوساﺅتھ ویلز کی طرف سے نئے معاہدے کی پیشکش کا احترام کرتے ہیں لیکن نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کی وجہ سے انہوں نے نیا معاہدہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔