نیوزی لینڈ کرکٹ کی انضباطی کمیٹی آئندہ ہفتے جیسی رائیڈر کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ کی انضباطی کمیٹی آئندہ ہفتے جیسی رائیڈر کے مستقبل کا فیصلہ ...

  

ویلنگٹن(نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ کی انضباطی کمیٹی آئندہ ہفتے کیوی بلے باز جیسی رائیڈر کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ نیوزی لینڈ کے اعلامئے کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے باعث کیوی بلے باز جیسی رائیڈر کو سنٹرل کنٹریکٹ بھی نہیں دیا گیا جبکہ وہ ٹیم سے مسلسل نظرانداز ہیں۔ کیوی بورڈ کی انضباطی کمیٹی کی سربراہی ضابطہ اخلاق کمشنر جان گرین ووڈ کرینگے جبکہ پلیئرز ایسوسی ایشن کے سربراہ ہیلتھ ملز‘ ایرون کیلی اور بی جے کک کمیٹی کے ارکان ہونگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -