پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 30 جون سے شروع ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 30 جون سے شروع ہوگا

  

 کولمبو(نیٹ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 30 جون سے سنہالیزسپورٹس کلب کولمبو میں شروع ہوگا ۔ سیریز میں میزبان سری لنکا کو 1-0 سے برتری حاصل ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 8 جولائی سے پالی کےلئے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر ہو گی تھی جبکہ ون ڈے سیریز سری لنکا 3-1 سے جیت لی تھی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -