پاکستان روئنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 30جون کو ہو گا

پاکستان روئنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 30جون کو ہو گا

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان روئنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 30جون ہو گا جس کی صدارت فیڈریشن کے صدر افتخار علی ملک کریں گے ۔ اجلاس میں فیڈریشن کی سالانہ کارکردگی اور آئندہ ہونے والے بین الاقوامی اور قومی ایونٹس کے حوالے سے با ت چیت کی جائے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -