پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لٹر تک کمی کی سفارش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لٹر تک کمی کی سفارش
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لٹر تک کمی کی سفارش

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارشات حکومت کو بھجوادی ہیں ۔اوگرا کی طرف سے وزارت پٹرولیم کو بھیجی گئی سمری کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں پانچ روپے ، ڈیزل اور مٹی کا تیل اڑھائی روپے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے نو پیسے جبکہ ہائی اوکٹین کی قیمتوں میں ساڑھے چھ روپے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -