مچھ پل کے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ ، پانچ اہلکارزخمی

مچھ پل کے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ ، پانچ اہلکارزخمی
مچھ پل کے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ ، پانچ اہلکارزخمی

  

بولان (مانیٹرنگ ڈیسک) مچھ پل کے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جنہیں کوئٹہ ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔

مزید :

کوئٹہ -