ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور تیز ہواﺅں کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور تیز ہواﺅں کا امکان
ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور تیز ہواﺅں کا امکان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج جمعرات کو ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور تیز ہواﺅں کی پیش گوہی کردی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں گردآلود تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ لاہور، گوجرانوالہ ،سرگودھا،مالاکنڈ ہزارہ اور راولپنڈی ڈویژن میں بھی بارش کاامکان ہے جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چراٹ میںآٹھ، ژوب میں سات اور مری میں چھ ملی لیٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

ماحولیات -