ریل کا تیل ختم ، آٹھ گاڑیاں متاثر ہونے کا خدشہ

ریل کا تیل ختم ، آٹھ گاڑیاں متاثر ہونے کا خدشہ
ریل کا تیل ختم ، آٹھ گاڑیاں متاثر ہونے کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوے کوٹرینوں کے لیے تیل کی کمی کا سامنا ہے جس کے باعث آٹھ ایکسپریس ٹرینیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ریلوے کو ڈویژن ٹرینوں کے لیے روزانہ 65ہزار لیٹر تیل کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ ریلوے کے پاس سات ہزار لٹر باقی رہ گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ڈھائی لاکھ لٹرتیل 30جون کی شام تک ریلوے کو مل جائے گا۔

مزید :

بزنس -Breaking News -