ترکی نے سرحد پر اینٹی ایئر کرافٹ گنیں نصب کردیں

ترکی نے سرحد پر اینٹی ایئر کرافٹ گنیں نصب کردیں
ترکی نے سرحد پر اینٹی ایئر کرافٹ گنیں نصب کردیں

  

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے شام سے ملحقہ سرحد پر اینٹی ائیر کرافٹ گنیں نصب کردی ہیں۔ چند روز قبل شام نے ترکی کا طیارہ مار گرایاتھاجس پرترکی نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اوراس پربرطانیہ نے نیٹو کے اجلاس بھی طلب کیا ۔ ترک صدر نے کہاتھاکہ شاید طیارے نے سرحدی خلاف ورزی کی ہو جبکہ میڈیا اطلاعات کے مطابق شام نے معافی بھی مانگ لی تاہم ترکی نے شام سے ملحقہ سرحد پر گنیں نصب کردی ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -Breaking News -