عراق میں کاربم دھماکہ، نو افراد ہلاک ، متعدد زخمی

عراق میں کاربم دھماکہ، نو افراد ہلاک ، متعدد زخمی
عراق میں کاربم دھماکہ، نو افراد ہلاک ، متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں کار بم دھماکے میںنو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سیکیورٹی فورسز نے دھماکے سے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔