پنجاب یونیورسٹی کی کنٹین پر فائرنگ ، دو افراد زخمی

پنجاب یونیورسٹی کی کنٹین پر فائرنگ ، دو افراد زخمی
پنجاب یونیورسٹی کی کنٹین پر فائرنگ ، دو افراد زخمی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں کنٹین پر ٹھیکے کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمی ہونے والوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی شناخت نذیر اور سجاد کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق دونوں کے درمیان ہاسٹل نمبر 15کی کنٹین کے ٹھیکے پر تنازعہ چل رہا تھا۔

مزید :

لاہور -