ڈپٹی وزیراعظم کاعہدہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا

ڈپٹی وزیراعظم کاعہدہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا
ڈپٹی وزیراعظم کاعہدہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) راجہ پرویز اشرف کابینہ میں حلیف جماعت مسلم لیگ ق کے وزیر چوہدری پرویز الٰہی کے ڈپٹی وزیراعظم بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں جیورسٹ فورم کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آئین میں ڈپٹی وزیراعظم بنائے جانے کی کوئی گنجائش نہیں ۔دنیا کے کسی بھی ملک میں آئین کو اپنی مرضی سے تبدیل نہیں کیاجاسکتالہٰذا عدالت وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کیاگیاڈپٹی وزیراعظم کا نوٹفکیشن فوری طورپر معطل کرے۔