عارف لوہار کا’ چمٹا‘ بھارتی ’ڈھولکی ‘نہیں کھڑکاسکتا، ویزے سے انکار

عارف لوہار کا’ چمٹا‘ بھارتی ’ڈھولکی ‘نہیں کھڑکاسکتا، ویزے سے انکار
 عارف لوہار کا’ چمٹا‘ بھارتی ’ڈھولکی ‘نہیں کھڑکاسکتا، ویزے سے انکار

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )بھاتی سفارتخانے نے برصغیر کے معروف گلوکار عارف لوہار کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد انڈین فنکارسیف علی خان نے شدید ناراضگی اور غصے کا اظہار کرتے ہوے اپنا میوزک لانچ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے ۔ عارف لوہار نے بتایا کہ انہیں اس فنکشن کا دعوت نامہ نہیں ملا تھا۔

مزید :

تفریح -