خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ سات اہلکار شہید، چار زخمی

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ سات اہلکار شہید، چار زخمی
خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ سات اہلکار شہید، چار زخمی

  

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)قمبر آباد میں الحاج مارکیٹ کے نزدیک ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے سیکیورٹی فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں سات اہلکارشہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔زخمی ہونے والوں کو ہسپتال میں منتقل کردیا گیاہے جہا ں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس نے واقع کے فوراً بعد جائے حادثہ کو کنٹرول میں لے لیاہے اور تحقیقات کا سلسلہ شرو ع کردیا ہے۔

مزید :

خیبر -اہم خبریں -