لاہورمیں ملتان چونگی پر بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج، روڑ بلاک

لاہورمیں ملتان چونگی پر بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج، روڑ بلاک
لاہورمیں ملتان چونگی پر بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج، روڑ بلاک

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان چونگی پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کر ملتان روڑ کو ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے بند کردیا ہے۔جس سے مین ملتان روڑ پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں اور مسافروں کو شدید مشکل کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہریوں نے احتجاج کے دوران حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی اور کہا کہ ان کو بجلی کی بندش سے پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید :

لاہور -