نیٹوسپلائی کی بحالی ضروری ہے : سیکرٹری خارجہ
اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک)عالمی برادری کی طرح پاکستان نے بھی افغانستان میں امن کے لیے نیٹوسپلانی کی بحالی ضروری ہے۔ سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نیٹوسپلائی کی بحالی ملکی مفاد کے لیے بھی بہت اہم ہے۔افغانستان کی طرف سے سرحد ی قوانین کی خلاف ورزی برداشت سے باہر ہے۔