فیصل آباد میں ریلوئے کی بجلی کٹ گئی

فیصل آباد میں ریلوئے کی بجلی کٹ گئی
فیصل آباد میں ریلوئے کی بجلی کٹ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیسکو نے دو ماہ کا ساڑھے پینتیس لاکھ روپے کا بل ادا نہ کر نے پر فیصل آباد ریلوے کالونی اور سرکاری دفاتر کی بجلی کاٹ دی ہے۔بار بار نوٹس جاری کرنے کے باوجود محکمے کی جانب سے بل ادا نہیں کیا گیا جس پر جمعرات کو فیسکو حکام نے ریلوے سٹشن پر موجود سرکاری دفاتر اور رہا ئشی کالونی کی بجلی کاٹ دی جس سے مقامی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا کر نا پڑاجبکہ ریل گاڑیوں اور انجنوں میں بھی پانی نہیں ڈالا جا سکا۔

مزید :

فیصل آباد -