ہند و ستان میں ایک اور پاکستان بن رہا ہے :با ل ٹھا کر ے

ہند و ستان میں ایک اور پاکستان بن رہا ہے :با ل ٹھا کر ے
ہند و ستان میں ایک اور پاکستان بن رہا ہے :با ل ٹھا کر ے

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے نے کہا ہے کہ ریاست مہارشٹرا میں ایک نیا پاکستان ابھر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گھاتک پور کا بم حملہ یا جرمن بیکری کا دھماکہ یا گجرات میں بم دھماکہ ان سب واقعات میں ملوث افراد کا تعلق مراہٹاوار سے ہے۔جہا ں مسلمانوں کی اکثریت ہے وہا ں ابھرتا پاکستان مہاراشٹر اور ہندوستان کے لیے خطرناک ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -