"میں نہیں تو پھر کوئی نہیں "

"میں نہیں تو پھر کوئی نہیں "

  

خیر پو ر(مانیٹرنگ ڈیسک) سند ھ کے سا بق وزیر داخلہ منظو ر وسان نے اعلان کیا ہے کہ میرے بعد عام انتخابا ت تک کو ئی وزیر دا خلہ نہیں بن سکے گا ۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ عام انتخابات ما رچ2013 میں ہو نگے اور اس سے قبل کو ئی وزیر دا خلہ نہیں بن سکے گا ۔ ایک سوال کے جواب میں منظو ر وسان کا کہنا تھا کہ سیاسی معا ملے پر نیا خواب 15شعبان کو دیکھوں گا ۔

مزید :

خیرپور -