لو ڈشیڈنگ ختم کر نے کی تا ریخ ،راجہ جی "کنی "کتر ا گئے

لو ڈشیڈنگ ختم کر نے کی تا ریخ ،راجہ جی "کنی "کتر ا گئے
 لو ڈشیڈنگ ختم کر نے کی تا ریخ ،راجہ جی

  

سلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم را جہ پر ویز اشر ف نے کہا ہے کہ پہلی تر جیح توا نا ئی بحران کا حل ہے اور ہر صو بے کوبجلی میں برابر کی تقسیم کی جا ئے گی ۔میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بجلی بحران کا سامنا ہے ،اس مسئلے کے حل کیلئے بھر پو ر کو شیش کر رہے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ بجلی کی تقسیم کے با رے میں کسی صو بے سے ذ یا دتی نہیں کی جا ئے گی جبکہ وزارت پا نی وبجلی کو یکساں لو ڈ شیڈنگ کی ہدایت کر دی ہے۔صحا فی کا ایک سوال میں پو چھنا تھا کہ کیا آ پ تا سکتے ہیں کہ لو ڈ شیڈ نگ کب تک ختم کی جا ئے گی ، تو جوا ب میںوزیر اعظم را جہ پر ویز اشرف کا کہنا تھا کہ آ پ مجھے پہلے دی گئی تاریخوں پر نہیں بخش رہے تو اب کیا بخشیںگے ۔انکا کہنا تھا کہ میں چاہوں گا کہ میرے دور میںلو ڈ شیڈ نگ مکمل طو ر پر ختم ہو جا ئے ۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملکی معا ملات پر تمام سٹیک ہو لڈرز سے بات کر نا چا ہتا ہوں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -