گیا ری کا ایک اور شہید مل گیا ،تعداد 17ہو گئی
سیا ہ چین(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کو سانحہ گیاری کے شہداءکی تلاش میں مزیدایک شہید کا جسد خا کی مل گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق جسد خا کی نکا ل کر گوانما ہسپتال منتقل کردیا گیا اور شناخت کا عمل جا ری ہے ۔ ملبے سے نکا لے جا نے والے شہدا ءکی تعدادسترہ ہو گئی ہے اور اگلے چو بیس گھنٹو ں میں مزید کا میابیاں ملنے کاا مکا ن ہے۔آ ئی ایس پی آر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے موسم میں تبدیلی آ ئی گی ویسے ہی مزید شہداکے جسد خا کی ملنے کی امید ہے ۔