مکھر جی نے کاغذات نا مزدگی داخل کرا د یے

مکھر جی نے کاغذات نا مزدگی داخل کرا د یے
مکھر جی نے کاغذات نا مزدگی داخل کرا د یے

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکمران اتحاد کے امیدوار پرناب مکھرجی نے صدارتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں۔اس موقع پر کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، وزیر اعظم من موہن سنگھ،کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور دیگر رہنماو¿ں بڑی تعداد موجود تھے۔مکھرجی کے خلاف صدارتی الیکشن لڑنے والے لوک سبھا کے سابق سپیکر پی اے سنگما بھی آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ سنگما کو بھارتی جنتا پارٹی، اے آئی اے ڈی ایم کے اور دیگر جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ صدارتی انتخابات انیس جولائی کو ہوں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -