عمران خان حواس کھو بیٹھے ہیں :رانا ثنا اللہ

عمران خان حواس کھو بیٹھے ہیں :رانا ثنا اللہ
عمران خان حواس کھو بیٹھے ہیں :رانا ثنا اللہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے زرداری کی ترجمانی کے بعد نورا کشتی کے اصل چہرے بے نقاب ہو گئے ہیں۔ایک بیان میںان کا کہنا تھاکہ سیاسی بصیرت سے محروم عمران خان اپنی کشتی ڈوبتی دیکھ کر حواس کھو بیٹھے ہیںلیکن عوام سیاسی طور پر نا بالغ عمران خان کے جھانسے میں کبھی نہیں آئیں گے۔ انکا کہناتھاکہ فیصل آباد میں فلاپ شو کے بعد سونامی خان کا سورج ہمیشہ کیلئے غروب ہو چکا ہے اورعوام نے تحریکِ انصاف کی ریلی میں شرکت نہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عمران کے ساتھ چلنے کے لیے تیار نہیں۔

مزید :

لاہور -