"شاہ سائیں کی آنکھ کھل گئی "

"شاہ سائیں کی آنکھ کھل گئی "

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی طرح وزیراعلیٰ سندھ بھی ایکشن میں آگئے اور اچانک کراچی کے پرانے علاقوں کے دورے پر نکل پڑے۔ سید قائم علی شاہ نے پاکستان چوک، سول ہسپتال، ایم اے جناح روڈ، بولٹن مارکیٹ، ٹاوراور دیگر علاقوں  کے ساتھ ساتھ کراچی چیمبر کا بھی دورہ کیا۔ ’ شاہ سائیں‘ اس دوران گاڑی سے اتر کر لوگوں سے گھل مل گئے اور ان کے مسائل معلوم کئے۔ اُنہوں نے شہر میں امن وامان کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔

مزید :

کراچی -