”نا خن ملتے تو اپنا سر ہی کھجا تا “

”نا خن ملتے تو اپنا سر ہی کھجا تا “
”نا خن ملتے تو اپنا سر ہی کھجا تا “

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر پا نی وبجلی احمد مختا رنے کہا ہے کہ چو ہد ری برادران نے وزارت عظمیٰ کیلئے میری مخا لفت کی، میری مخا لفت کرکے اپنا نقصان کیا ۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ گجرات میں مسلم لیگ(ق) سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا بلکہ میںخود گجرات سے الیکشن لڑونگا۔ انکا کہنا تھا کہ اگر میںوزیر اعظم منتخب ہو تا تو گجرات کے لوگوں کی قسمت بدل کر رکھ دیتا ۔

مزید :

اسلام آباد -