حقا نی نیٹ ور ک کو دہشتگرد تنظیم قراردینے کا بل امریکی کا نگرس میں پیش

حقا نی نیٹ ور ک کو دہشتگرد تنظیم قراردینے کا بل امریکی کا نگرس میں ...
حقا نی نیٹ ور ک کو دہشتگرد تنظیم قراردینے کا بل امریکی کا نگرس میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) حقا نی نیٹ ور ک کو دہشتگرد تنظیم قراردینے کیلئے بل امریکی کا نگرس میں پیش کر دیا گیا ہے ۔امریکہ طو یل عر صے سے الزام لگا رہا ہے کہ افغا نستان میں اتحا دی فو رسز کے خلاف کاروائیاں حقا نی نیٹ ور ک کررہا ہے اور پاکستان اسکے خلاف کا روا ئی کر ے ۔