سٹیل ملز کیلئے 5ارب روپے جا ری کر نے کا فیصلہ

سٹیل ملز کیلئے 5ارب روپے جا ری کر نے کا فیصلہ
سٹیل ملز کیلئے 5ارب روپے جا ری کر نے کا فیصلہ

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے سٹیل ملز کے بیل آوٹ پیکج میں سے پا نچ ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے یہ منظوری کابینہ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے جسکی صدارت وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کی اجلاس میں سٹیل ملز کے بیل آوٹ پیکج کا جائزہ لیا گیا۔

مزید :

بزنس -