بھا رت ذ بیح الدین کے بارے میں پا کستا ن سے معلو ما ت کا تبا دلہ نہیں کر ے گا

بھا رت ذ بیح الدین کے بارے میں پا کستا ن سے معلو ما ت کا تبا دلہ نہیں کر ے گا
بھا رت ذ بیح الدین کے بارے میں پا کستا ن سے معلو ما ت کا تبا دلہ نہیں کر ے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے دہشت گرد ی کے الزام میں گرفتار کیے جا نے والے سید ذبیح الدین عر ف ابو جندل کے بارے میں پاکستان سے کسِی قسم کی معلو مات کا تبادلہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بھا رتی وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطا بق ممبئی حملو ں میں ملو ث ہو نے کے الزام میں گرفتار ہو نے والے اس ملز م سے تفتیش ابھی جاری ہے اس دوران پاکستان سے معلو ما ت کا تبادلہ کر ے کے تحقیقا ت متاثر کرنے کا رِسک نہیں لیا جا سکتا ۔پو لیس کے مطا بق بھا رتی شہر ی سید ذبیح الدین کے پا س پاکستان کے دو پا سپو رٹ اور دو شنا ختی کا رڈ ہیں جس سے پا کستانی سازش کا اشارہ ملتا ہے۔