راجہ سرکار کو پہلی سلامی، وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین مستعفی

راجہ سرکار کو پہلی سلامی، وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین مستعفی
راجہ سرکار کو پہلی سلامی، وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین مستعفی

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم معا ئنہ کمیشن کے چئیر مین ملک امجد نون نے استعفیٰ دیدیا ہے اور امریکہ چلے گئے ہیں ۔جیو نیوز کے مطابق استعفے مین ملک امجد نون نے حکومت سے ناراضگی واضح کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی منصو بوں میں کر پشن کی شا ندہی کرنے کے باوجود کسی زمہ دار کے خلاف مگر کا روائی نہیں کی گئی ۔ راجہ سرکار کو یہ کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد ہی پہلی مذاحمت ت کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

مزید :

سیاست -اہم خبریں -