پاک بھارت مذاکرات سے قبل کشمیر ی رہنما ﺅ ںکی کا نفر نس ،دعو ت نا مے جا ری

پاک بھارت مذاکرات سے قبل کشمیر ی رہنما ﺅ ںکی کا نفر نس ،دعو ت نا مے جا ری
پاک بھارت مذاکرات سے قبل کشمیر ی رہنما ﺅ ںکی کا نفر نس ،دعو ت نا مے جا ری

  

 سر ی نگر (مانیٹر نگ ڈیسک)بھا رت میں پاکستان کے قائم مقام ہا ئی کمشنر بابر امین نے کشمیری حریت پسند تنظیمو ں کو تین جو لائی کودہلی میں ملا قات کی دعوت دیدی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اگلے ما ہ پاک بھارت خارجہ سیکر یٹر ی سطح کے مذاکرات سے قبل کشمیر ی حریت پسند تنظیمو ں کی پاکستانی حکا م سے ملا قات انتہا ئی اہمیت کی حامل ہے۔حریت کا نفرنس کے چیئر میں میر واعظ عمر فا روق نے پاکستانی سفارتخا نے ہائی کمشن کی طر ف سے ملنے والی دعوت کی خو د تصدیق کی ہے جبکہ جمو ں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین محمد یا سین ملک اور معر وف کشمیر ی رہنما سید شبیر شاہ کے دعوت ملنے کی تصدیق انکے قریبی ذرائع نے کی ہے جبکہ حریت کا نفر نس کے حریت رہنما سید علی شاہ گیلا نی اپنی ایڈوائیزری کو نسل سے اس کا نفرنس میں شر کت کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں مشاورت طلب کی ہے ۔

مزید :

قومی -