بھار ت نے صرف "بالغوں" کیلئے فلم بنا ڈالی

بھار ت نے صرف "بالغوں" کیلئے فلم بنا ڈالی
بھار ت نے صرف

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ہدایتکار ایکتا کپور کی فلم” کیا سُپر کو ل ہیں ہم“ مکمل ہو گئی ہے تاہم اس فلم کے فنکاروں نے واضح کیا ہے کہ یہ فلم نا بالغوں کے لیے نہیں ہے بلکہ فلم خاص طور پر بالغوں کے لیے بنائی گئی ہے جس میں فحش جملوں اور بعض بالغ حرکات کی عکسبندی کی گئی ہے جبکہ اس فلم کو بالغوں کی کامیڈی فلم قرار دیا گیا ہے۔ اور کہا گیا ہے کہ یہ نئے سٹائل اور نئے رجحان کی فلم ہے ۔

مزید :

تفریح -