تمام سیاسی جماعتوں کو جھنڈے اور بینرز وغیرہ پندرہ دن میں ہٹانے کی ہدایت

تمام سیاسی جماعتوں کو جھنڈے اور بینرز وغیرہ پندرہ دن میں ہٹانے کی ہدایت
تمام سیاسی جماعتوں کو جھنڈے اور بینرز وغیرہ پندرہ دن میں ہٹانے کی ہدایت

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو جھنڈے ، بینرز اور پوسٹرز 15دن میں ہٹانے کیلئے ہدایت جاری کردی ہیں اور عمل درآمد کیلئے چیف سیکریٹریز کوخط بھی ارسال کردیئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے ہدایت کی گئی کہ سیاسی جماعتیں اپنے خرچے پر جھنڈے ، بینرز اور پوسٹروغیرہ ہٹادیں ورنہ الیکشن کمیشن اترواکر جماعتوں سے رقم وصول کرے گا۔

مزید :

الیکشن ۲۰۱۳ -